Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مارکسی لیننی نظریہ ترقی

معاشرے کی سائنس

ناشر : دارالاشاعت ترقی، ماسکو

سن اشاعت : 1976

زبان : Urdu

موضوعات : تحریکات, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : سیاسی تحریکیں, فلسفہ

صفحات : 573

مترجم : حبیب الرحمن

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

مارکسی لیننی نظریہ ترقی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب کمیونزم کے ایک الگ اور نئے زاویے کو پیش کرتی ہے۔ بیسویں صدی سائنسی ترقی کی صدی رہی لیکن ساتھ ہی یہ صدی سوشلسٹ نظریات کے سمٹنے اور سرمایہ دارانہ نظام کے پھیلنے کی صدی بھی ہے۔ اس کتاب میں ترقی کے اس زاویے کو پیش کیا گیا ہےجہاں کمیونسٹ اور سوشلسٹ نظریات میں برکتوں کی بارش ہوگی۔ مثلاً فیکٹریاں، کارخانے، طبی سہولیات، تعلیم کا نظام ایک ایسے انداز سے قائم کیا جائے کہ جہاں تک سماج کے ہر فرد کی رسائی ہو۔ جہاں طبقاتی چپقلش کے چلتے غریب کو بھی راستہ ملے، نہ کہ جو صرف امرا و روٴسا تک محدود ہو۔ یہ سارا کام بیسویں صدی کے روس میں ہوا، اگرچہ روسی عوام نے ثقافتی و تہذیبی سطح پر اس کی قیمت بھی چکائی، پھر بھی کسی بھی زاویے سے اسے وہاں برتنے کی کوششیں کی گئی۔ کتاب دو حصوں میں ہے، پہلے میں مارکسزم اور لیننزم کا ذکر ہے تو دوسرے میں کمیونزم اور سوشلزم کا فرق سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اردو ترجمہ حبیب الرحمان نے کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے