aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"مسائل فلسفہ "بی رسل کی تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ مولوی محمد معین الدین انصاری نے کیا ہے۔یہ کتاب پندرہ چھوٹے چھوٹے ابواب پر مشتمل ہے ، جن ابواب میں شہودو حقیقت ، مادے کا وجود ، مادہ کی اصلیت، علم بر بنائے معرفت، علم بر بنائے بیان، استقرا، علم اصول عامہ، عالم کلیات، علم وجدانی، حق و باطل، علم، خطا اور ظن غالب فلسفیانہ علم کی حد اور جنس فلسفہ کی قدر و قیمت وغیرہ جیسے موضو عات پر بحث کی گئی ہے۔