by Mohammad Ilyaas Abdul Ghani
masjid-e-nabvi shareef
Tareekh, Aadab, Fazail
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Tareekh, Aadab, Fazail
اسلامی تاریخ کے لحاظ سے مدینہ منورہ دوسرا بڑا اسلامی مرکز اور تاریخی شہر ہے ۔نبی کریمﷺ کی ہجرت سے قبل یہ کوئی خاص مشہور شہر نہیں تھا لیکن آپ ﷺ کی آمد ،مہاجرین کی ہجرت اور اہل مدینہ کی قربانیوں نے اس غیر معروف شہر کو اتنی شہرت و عزت بخشی کہ اس شہر مقدس سے قلبی لگاؤ اور عقیدت ہر مسلمان کا جزو ایمان بن چکی ہے ۔اس شہر میں بہت سے تاریخی نشانات ، اور بکثرت اسلامی آثار وعلامات پائے جاتے ہیں جن سے شہر کی عظمت ورفعت شان کا پتہ چلتا ہے۔اس کی فضیلت میں بہت سی احادیث شریفہ وارد ہوئی ہیں ،مسجد نبوی شریف: تاریخ آداب فضائل مصنفہ ڈاکٹر محمد الیاس عبد الغنی صاحب کی تحریر کردہ کتاب ہے اس کتاب میں زیارت اور مدینہ کے تاریخی واقعات خصوصاً مسجد نبوی کے متعلق تفصیل ہے جس میں مسجد نبوی اور مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات کا تذکر ہ کیا گیاہے۔