aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"مثنوی می رنگ " خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کی فارسی مثنوی ہے ۔اس مثنوی میں انھوں نے صوفیاء کرام کی رہنمائی اور شریقت و طریقت کے اصول بیان کئے ہیں۔ مثنوی فارسی زبان میں ہے جس میں تصوف کے مسائل عمدہ انداز میں بیان ہوئے ہیں۔ اس کتاب کو نول کشور نے 1890 میں شائع کیا تھا۔ اس مثنوی کے آخر میں تاریخی قطعات بھی شامل ہیں جن قطعات سے اس کتاب کی تصنیف 1370 ہجری نکلتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free