aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پنجابی زبان کے عظیم صوفی شاعر اور لازوال لوک داستان"ہیر رانجھا" کے خالق حضرت پیر وارث شاہ کو پنجابی زبان کا شکسپیئر کہا جاتا ہے۔انھوں نے پنجابی زبا ن کو عروج بخشا ہے۔پنجابی زبان کی تدوین و ترویج میں انھوں نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔زیر نظر ان کی "مثنوی شائق"ہے۔جس میں ان کی فنی خوبیاں عروج پر ہیں۔مثنوی کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ابتدا میں مدح رسول اللہ ﷺ ہے۔اس کے علاوہ حکایت بھی بیان ہوئی ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets