aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر خالدہ حسین کی کہانیوں کا مجموعہ "مصروف عورت" جس میں کل انیس کہانیاں شامل ہیں۔ خالدہ حسین کی ان کہانیوں میں ہمیں سماج اور معاشرہ کا درد دکھتا ہے اور ان کے مطالعہ سے ہمیں اپنی زندگی کے آس پاس کی سچائیوں کا پتا چلتا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free