Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ثاقب کانپوری

اشاعت : 001

ناشر : مطبع انتظامی، کانپور

مقام اشاعت : کانپور نگر

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 201

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

متاع درد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

شاہ ابو محمد، ثاقب کانپوری 1904 میں یو پی کے شہر کانپور میں پیدا ہوئے ۔درس نظامی کے مطابق تعلیم پائ اور کم عمری میں ہی شاعری شروع کر دی ۔ان کی شاعری کا انداز و آہنگ کلاسیکی تھا ۔انھوں نے احسان اللہ خاں احسن سے اپنی شاعری پر اصلاح لی ۔ثاقب سماجی ، ثقافتی اور ادبی موضوعات پر نثر میں بھی لکھتے اور اخبار و دسائل میں شائع کراتے تھے ۔وہ ایک رسالہ ٰ نظارہ ٰ  بھی شائع کرتے تھے ۔ثآقب کا انتقال کانپور میں 7 دسمبر 1985  میں ہوا ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے