Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عتیق احمد جاذب

ناشر : پرائم ہیلتھ کیر اکاڈمی

سن اشاعت : 2006

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 82

معاون : احسان احمد

متاع حیات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

صوبہ تمل ناڈ میں ضلع ویلور کے نہایت ہی تہذیبی شہر وانماڑی سے تعلق رکھنے والے عتیق جاذب علاقے کے مشہور شاعر ہیں، انھوں نے وانم باڑی میں "بزم نو"کے نام ادبی انجمن کا آغاز بھی کیا۔شاعری کا ذوق ان کو وراثت میں ملا ہے،ان کے والد بھی اچھے شاعر تھے ،انھوں نے مزاحیہ شاعری کو فن کے طور پر استعمال کیا ۔ان کو ادب اسلامی سے کافی ربط تھا جس کی وجہ سے ان کی شاعری پر وقار ، اور سنجیدہ نظر آتی ہے۔ساتھ ہی ساتھ ان کے کلام میں عصری حسیت اور بلند فکری کے علاوہ مذہبی اور معاشرتی اصلاح کا جذبہ نظر آتاہے۔زیر نظر کتاب ان کا شعری مجموعہ ہے اس مجموعہ میں ان کی غزلیات شامل ہیں ،شروع میں حمد باری تعالی ،مناجات،اور قطعات بھی شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے