Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Khaliq Anjum

Edition Number : 001

Publisher : Taazeem Ahmad

Year of Publication : 1967

Language : Urdu

Categories : Research & Criticism

Sub Categories : Criticism

Pages : 159

Contributor : Central Library of Allahabad University, Allahabad

matani tanqeed
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

اردو میں تنقید کے کئی اقسام ہیں لیکن متنی تنقید ان میں سب میں الگ ہے کیونکہ اس کا تعلق صرف تخلیق سے نہیں ہوتا ہے بلکہ جملہ قدیم تحریروں سے ہوتا ہے ۔ کوئی بھی پرانی کتاب اگر آپ کے ہاتھ لگ جاتی ہے تو اس کی اہمیت و افادیت کو آپ کس طرح پرکھیں گے وہ اس کتاب میں آپ کو پڑھنے کو ملے گا۔ اگر آپ ایک ہی کتاب کے کئی نسخوں تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں تو آپ کے لیے یہ کتاب معاون ہوگی کہ کیسے آپ مصنف کی لکھی کتاب یا مصنف کی کتاب سے نقل کی ہوئی کتاب تک پہنچ سکتے ہیں ۔ کتابوں میں نفس متن کے سوا بھی کئی چیزیں ہوتی ہیں جیسے حواشی ، تعلیقات ، مہریں ، عرض دیدہ اور تخریج وغیرہ ان سے بھی کتاب کو پہچاننے میں مددملتی ہے ۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں قدیم تحریروں کی وضاحتی کتابت بھی ہے جس سے یک گونہ اشکال (قدیم نمونہ ٴتحریر)کی شناخت میں بھی معاون ہوتی ہے ۔ یہ کتاب ریسرچ کے طلبہ کے لیے لازمی ہے اور کئی جامعات میں ریسرچ کے پہلے سال میں داخل نصاب بھی ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ کتاب کتنی اہمیت کی حامل ہے ۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More
Speak Now