by Mohammad Fazlul Mateen Chishti
mateen miyan ki do taqreerein
Majlis Mahana Beeswi Shareef
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Majlis Mahana Beeswi Shareef
متین میاں کا تعارف کتاب کے ایک حصے میں درج ہے کہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے آستانے کی زیارت کرانے والے جو مخصوص افراد ہوتے ہیں انہی میں سے ایک باوقار اور مستند شخصیت کا نام سید محمد فضل المتین ہے۔ متین میاں قبلہ کے نام سے مشہور ہیں۔ زیر نظر کتاب ’متین میاں کی دو تقریریں: مجلس ماہانہ بیسویں شریف‘ زائرین کے لئے متین میاں کی مذکورہ تقریر پر مبنی اس کتاب میں گویا خواجہ اجمیریؒ کے بارے وہ تمام معلومات یکجا کرنے کی کوش کی گئی ہے،دوران زیارت زائرین کے لئے جس کا جاننا ضروری ہوجاتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free