aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیرنظر کتاب "موج کوثر" اقبال سہیل کا لکھا ہوا نعتیہ قصیدہ ہے۔ یہ قصیدہ صنفِ قصیدہ کے صوری و معنوی ابعاد و عناصر کو فنی طریقے سے اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ہر چند کہ یہ قصیدہ قصیدے کی اس قسم سے تعلق رکھتا ہے جہاں تشبیب نہیں ہوتی۔ اس نعت میں اردو عربی اور فارسی الفاظ کی خوش نما بندش کے ساتھ ساتھ سب سے بڑا کمال یہ ہے، کہ ہر شعر میں ردیف درود شریف ہے، نعت بھی کوئی مختصر نہیں بلکہ تقریبا 90 اشعار پر مشتمل ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets