aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں قیام پاکستان کے عمل میں وہ اہم شخصیات، جنہوں نے سیاسی طور پر ہو یا چاہے مذہبی طور ہر، انہوں نے جس طرح اپنی خدمات انجام دیں اس کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ کتاب تحقیقات اور تجزیات پر مبنی ہے، اس سے پاکستان کے قیام کا اندازہ تو ہوتا ہے ساتھ ہی معاصر محب وطن کے خیالات کا بھی بخوبی پتا چلتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free