Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مولانا آزاد

ایک ہمہ جہت شخصیت

ایڈیٹر : محمد شجاعت علی راشد

ناشر : فاروق احمد

سن اشاعت : 2006

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین

صفحات : 216

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

مولانا آزاد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "مولانا آزاد ایک ہمہ جہت شخصیت" ڈاکٹر محمد شجاعت علی راشد کی مرتب کردہ ہے۔ اس کتاب میں مولانا آزاد یونیورسٹی حیدرآباد میں یوم آزاد کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے مقالات کو جمع کیا گیا ہے۔ ان مقالات میں مولانا آزاد کی ہمہ جہت شخصیت سے واقف کرایا گیا ہے۔ ان کی سیاسی، سماجی، صحافتی اور مذہبی خدمات سے واقف کرایا گیا ہے۔ ان کی نثری خوبیوں پر مدلل انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے، جس سے ان کی انشاء پردازی کی انفرادیت اور اسلوب کی خوبصورتی واضح ہوتی ہے۔ مکتوب نگاری کی خوبیاں اور اسلوب کو "غبار خاطر" کے تناظر میں عیاں کیا گیا ہے، تعلیمی افکار و نظریات کو بیان کیا گیا ہے، تاریخ سے مولانا کی واقفیت کو دلائل کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے، پروفیسر شمیم حنفی مجتبیٰ حسین، ڈاکٹر ریحانہ سلطانہ جیسے ادباء کے مقالات کتاب میں شامل ہیں۔ کتاب مولانا آزاد کی شخصیت کے مختلف پہلؤوں سے مدلل انداز میں واقف کراتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے