aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتابچہ میں نامور دانشور اردو زبان و ادب کے محسن مولانا صلاح الدین احمد کی علمی و ادبی خدمات کی نشان دہی کی گئی ہے۔انھوں نے تنقید اور ترجمے کی کئی کتابوں کےساتھ "ادبی دنیا" کے ذریعے گرانقدار خدمات انجام دی ہیں۔"ادبی دنیا" کے مالک اور مدیر کے حیثیت سے بے حد اہم کردار اداکیا ہے۔اس طرح ان کی صحافتی خدمات بھی ناقابل فراموش ہیں۔1948ء میں "ادبی دنیا" کا دور جدید شروع ہوا،جو مولانا صلاح الدین احمد کی وفات تک اپنی ادبی و صحافتی افق پر اپنی خدمات کے باعث نمایاں رہا۔ اس کتابچہ میں ان کی مختصر سوانح کے علاوہ ان کی کتابوں اور مضامیں کی کتابیات پی کی گئی ہے۔ یہ کتابچہ ایک طرح سے ان کی خدمات کی نشان دہی کرتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets