by Dr. Abdur Rauuf
meer baqar mukhlis murshidabadi
Tanqeedi Jayza Ma Tartib-e-Deewan
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Tanqeedi Jayza Ma Tartib-e-Deewan
مخلص مرشد آبادی کا شمار اردو کے ایسے باکمال شاعروں میں ہوتا ہے جن سے کلاسیکی شاعری کے آب و رنگ قائم ہے۔بنگال کے شعر وسخن کو انھوں نے وہ وقار بخشا ہے کہ اردو ادب کی تاریخ کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ نہ ان کی حیات اور شاعری سے متعلق زیادہ مواد دستیاب ہے اور نہ ہی ان کا کوئی مطبوعہ دیوان ہی ملتا ہے۔لیکن پیش نظر کتاب میں عبدالرؤف صاحب نے مخلص مرشد آبادی کے سوانح ،عہد او رکلام پر سیر حاصل مواد یکجا کیا۔نیز علمی معروضیت کے ساتھ ان کے فن پر محاکماتی نظر ڈالی ہے۔اس کتاب سے جہاں مرشد آبادی کی ادبی زندگی کی تصویر واضح ہوجاتی ہے وہیں تاریخ ادب اردو کے پوشیدہ باب بھی روشن ہوئے ہیں۔جن سے بنگال اور برصغیر کے ادبی سلسلے ملتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free