aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب میر کی غزل گوئی، ان کا فن اوراشعار میں متضاد پہلو جیسے عنوانات پر بحث کررہی ہے۔ ان کی شخصیت کے بارے میں بیان کرتے ہوئے ان کی ہمہ گیریت اور ان کی شعریت کو زمان و مکان کی قید سے آزاد ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ عموماً میر کو مصور غم کہا جاتا ہے مگر اس کتاب کے مطالعہ سے ایک الگ ہی تاثر ابھرتا ہے اور ان کے کئی رنگ ، کئی موڈ، کئی رخ سامنے آتے ہیں۔ کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسکے پہلے حصے میں میر کی فنی شخصیت اور کلام کے ساتھ اس کا مختصر تجزیہ پیش کیا گیا ہے جبکہ دوسرے حصے میں انتخاب میر کے عنوان سے چھ دیوانوں میں ان کے نمائندہ کلام کو یکجا کیا گیا ہے۔
Rashid Aazar was born in 1931 in Hyderabad. He is basically a poet of verses. Nine books on collection of poetry have been published including a critical review names 'Meer ki ghazal goyi'.