Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رشید احمد صدیقی

ایڈیٹر : لطیف الزماں خاں, مہر الٰہی ندیم

اشاعت : 001

ناشر : مکتبہ دانیال، کراچی

سن اشاعت : 2001

زبان : Urdu

موضوعات : مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : مضامین

صفحات : 562

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

میزان نثر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

رشید احمد صدیقی کی مختلف تحریروں پر مبنی "میزان نثر" پیش خدمت ہے۔ یہ کتاب کئی جلدوں پر مشتمل کتاب ہے۔ جس میں مرتبین نے نہایت ہی محنت سے رشید احمد صدیقی کی تحریروں کو کئی جلدوں میں یکجا کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان تحریروں میں خاکے، انشائیہ، خطبات اور مضامین وغیرہ مختلف قسم کی تحریریں ہیں جو کئی جلدوں میں پیش کردی گئی ہیں۔ نیز اس بات کا خاص اہتمام کیا گیا ہے کہ مشمولہ مضمون کب اور کس رسالے میں شائع ہوا تھا۔ یا کس موقع پر آل انڈیا ریڈیو سے نشر ہوا تھا۔ ان تحریروں میں براعظم ہندو پاک کی تہذیبی اقدار ہی نہیں بلکہ پورے دور کے تہذیبی ورثے کا عکس عیاں ہے۔ اردو نثر کے تہذیبی ارتقا میں رشید صاحب کے اسلوب کو خاصی اہمیت ہے۔ ان کے اسلوب نے اردو نثر کو نیا آہنگ عطا کیا بالخصوص ان کے مزاحیہ اسلوب میں کلاسیکی روایت کا رچاؤ اور رومانیت کی رنگینی ہے۔ ان مضامین کو پڑھ کر اس اسلوب کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے