aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مہدی افادی کا شمار عام طور پر اردو کے صاحب طرز انشا پردازوں میں ہوتا ہے۔زیر نظر کتاب میں مہدی کی حیات و شخصیت اور ان کے ادبی کارناموں کو پرکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔یہ کتاب چھ ابواب ،کتابیات اور اشاریہ پر مشتمل ہے۔جس میں علی گڑھ تحریک کی غرض و غایت،نمائندہ افکار،مہدی افادی کی حالات زندگی ، مہدی کی تنقید نگاری،مہدی کی مکاتیب نگاری اورمہدی کی انشاپردازی کا محاکمہ کیاگیا ہے۔آخر میں مصنف نے مہدی کی خدمات اور ان کی ادبی قدر وقیمت کا تعین کرتے ہوئے کتاب کے تمام ابواب کا ماحصل بھی پیش کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free