aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
صغر ا عالم۔ اصلی نام صغرا بیگم۔ اٹھارہ جنوری، 1938پیدائش۔ گلبرگہ، کرناٹک۔ ان کے سات شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں:حیطہئ صدف۔ بیت الحروف ۔صف ِ ریحاں۔ محراب ِدعا۔ قوس و قزح۔ حنا غزل اور نشاطِ معنی۔اس کے علاوہ انکا تحقیقی مقالہ ”عنوان چشتی، محقق، ناقد اور شاعر“ اور ”کف میزان“ کے نام سے مختلف کتابوں پر تبصرے بھی شائع ہوچکے ہیں۔ان کو طویل غزلیں کہنے پر ملکہ حاصل تھا۔