aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر مکتبہ محراب لاہور کے تحت شائع ہونے والی تصانیف کے مختصرا تعارف پر مبنی کتاب "محراب" ہے۔ جس میں محمد حسن عسکری کے نئے مضامین کا مجموعہ " وقت کی راگنی" ،انتظار حسین کی کہانیوں کا مجموعہ "شہر افسوس"، انور سجاد کا "رات کا سفر نامہ" وغیرہ کا تعارف، اس کے علاوہ کچھ افسانے، نظمیں، مضامین اور غزلیں بھی شامل ہیں۔