aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"میرا سفر "ابو الفاخر زین العابدین عبد الکلام کا شعری مجموعہ ہے ، عبد الکلام ہندوستان کے تیسرے مسلمان صدر تھے۔ انہیں ملک کے مرکزی اور ریاستی انتخابی حلقوں کے تقریباً پانچ ہزار اراکین نے منتخب کیا۔انہیں بھارت کے اعلٰی ترین شہری اعزازات پدم بھوشن ، پدم وبھوشن اور بھارت رتن بھی ملے ،زیر نظر کتاب ، سابق صدر جمہوریہ کی تمل زبان میں کہی ہئی سترہ نظموں پر مشتمل انگریزی میں شعری ترجمے “my joumey” کا اردو ترجمہ ہے ، یہ نظمیں اولا تمل زبان میں کہی گئیں تھیں تاہم بعد میں ان نظموں کو انگریزی میں ٹرانسلیٹ کیا گیا اور پھر انگریزی سے اردو میں ترجمہ کیا گیاجو کہ ہمارے سامنے ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free