Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"میرا وطن ہندوستان" بدیع الزماں خاور کی نظموں کا مجموعہ ہے بدیع الزماں نئ نسل کے ایک ایسے فرد ہیں جن کے احساسات ایک نو آزاد ملک کے سچے شہری کے احساسات ہیں ،انہیں اپنے وطن کی سرزمین سے والہانہ لگاؤ ہے ۔یہاں دریا ،پہاڑ درخت سب کا نظارہ ان کے لئے مسحور کن ہے ۔خاور کی وطن دوستی کا جذبہ مثبت ہے منفی نہیں ،انہیں اپنے وطن سے بے پناہ محبت ہے اس جذبہ محبت سے بھرپور خاور کی نظمیں شاعری کے خارجی محاسن سے آراستہ ہیں نیز ان میں فنی رکھ رکھاؤ بھی موجود ہے جو ہمیشہ اچھی شاعری کا خاصہ سمجھا جاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے