aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قرۃ العین حیدر اردو کی وہ پہلی ناول نگار خاتون ہیں جنہیں سب سے بڑا ادبی انعام گیان پیٹھ ایوارڈ ملا۔ میرے بھی صنم خانے ان کا اہم ناول ہے جس میں تقسیم ہند کے نتیجے میں یہاں کے شرفاءاور اعلی طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی بدحالی کو موضوع بنایا گیا ہے۔