Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صدرالدین عینی

ایڈیٹر : ظ۔ انصاری

ناشر : بدیشی زبانوں کا اشاعت گھر ماسکو

مقام اشاعت : روس

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : خودنوشت

صفحات : 212

مترجم : مصطفیٰ کمال الدین حسن

معاون : جامعہ ہمدردہلی

میری سرگزشت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

صدرالدین عینی کو وسط ایشیاکے نامور اور معزز مصنفین میں شمار کیا جاتا ہے۔ اپنے بے مثال اسلوب تحریر سے انہوں نے پوری وسط ایشیا اور خاص طور پر تاجسکستان کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔ اسی لیے انہیں تاجک قوم کا قومی ہیرو بھی کہا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب ان کی ان کی وہ سوانحی داستان ہے جو انہوں نے بخارا پر لکھی۔ یہ کتاب انیسویں صدی کے ابتدائی نصف دور اور تاجک قوم کی زندگی اور اس کی تاریخ وار سرگزشت سے آگاہی عطا کرتی ہے۔ عینی کی زندگی کا مختصر خاکہ جو اس کتاب میں پیش کیا گیا ہے ایسی واضح اور آسان نثر میں ہے جس نے ان کی کتابوں کو پورے مشرق میں خاص شہرت عطا کی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے