Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : قاضی عبدالودود

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر-001

جلد نمبر : 001

ناشر : خدا بخش لائبریری،پٹنہ

زبان : اردو

موضوعات : رسالے

صفحات : 432

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

معیار، پٹنہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

میگزین: تعارف

1936مںک بانکی پور پٹنہ سے انجمن ترقی اردو ہند شاخ پٹنہ کا مجلہ معادر شائع ہونا شروع ہوا۔ اس کے مرتب قاضی عبد الودود اور معاون محمد شرف عالم آرزو جلیںک تھے۔ معا ر مںت علمی،تحقی ک،ادبی نوعت کی نگارشات شائع ہوا کرتی تھںن۔ معامر کے مستقل عنوانات معروضات، تعارف، آثار ادبہا، غالب، افسانے، تمثلل، نظم، مقالات، مطبوعات جدیدہ، اقتباسات، محکمہ اور عالم ادب تھے۔ ایک عنوان بہار بھی تھا۔ جس مںو صوبہ بہار سے متعلق ادبی ، تاریین مضامنا شائع ہوا کرتے تھے۔ اس مںا زیاہ تر تحریریں قاضی صاحب کی ہوا کرتی تھںو۔ اس مںل قاضی صاحب کا ایک افسانہ ’’ہونہارنوجوان‘‘ بھی شائع ہوا۔ رسالے کے مشمولات پر غور کرنے سے مدیر کی محنت کا اندازہ ہوتا ہے۔ بہت وقعق اور قیتد مضامنب معاار مںع موجود ہںب۔عابد رضا بد‘ار نے معائر کی مکمل فائل کی عکسی اشاعت تجزیاتی اشاریے کے ساتھ خدا بخش لائبریری سے شائع کی ہے

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

ایڈیٹر کی مزید کتابیں

مدیر کے دیگر رسائل یہاں پڑھئے۔

مقبول عام رسائل

مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔

مزید
بولیے