aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تصوف بھی دیگر علوم کی طرح مرور زمانہ کی وجہ سے خرد برد کا شکار ہوا ۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ عوام اور خواص بھی اس نام نہاد تصوف پر گامزن ہو چلی جس کا صوفزم سے دور دور تک کوئی واستہ نہیں ۔جب بھی کسی علم میں بدعنوانی اور بے راہ روی شروع ہو جاتی ہے تو کوئی نہ کوئی اسے دور کرتا ہے اور اس ملاوٹ سے آب و شیر الگ کر خالص اورجنل میٹیریل عوام کے سامنے پیش کرتا ہے ۔ اسی کو تجدید کہتے ہیں۔ یہ کتاب بھی تصوف کی بے راہ رہی دور کرنے کے لئے لکھی گئی ہے ۔ تاکہ عوام و خواص تصوف کی ان منگھڈنت روایات سے دور رہیں جن کا تصوف سے کوئی واستہ نہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free