aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نواب مرزا خاں داغ دہلوی کے کلام کی اہم خصوصیت زبان کا عمدہ استعمال ہے۔سادگی ،شیرنی ، ترنم ،روانی اور محاورات کا برجستہ استعمال ان کی کلام کی اہم خصوصیات ہیں۔ان کازمانہ شہرت و مقبولیت ، دولت و ثروت کے لحاظ سے عروج کا زمانہ تھا۔اس شہرت نے انھیں سینکڑوں شاگردوں کااستاد بنادیا ۔داغ فطرتا شاعر تھے۔انھیں قدرت کی طرف سےعشق کا جوہرلازوال بخشا گیا تھا،ان کے کلام میں وردات قلبی کا بیان عمدہ ہے۔ زیر نظر کتاب اسی عظیم شاعر کی شاعرانہ خصوصیات کااحاطہ کرتی اہم ہے۔ جس میں داغ دہلوی کی شاعری کا فنی او رموضوعی جائزہ لیا گیا ہے۔ابتد امیں داغ دہلوی کی سوانحی حالات بھی پیش کیے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets