Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ابوالکلام قاسمی

ناشر : اردو اکادمی، دہلی

سن اشاعت : 2008

زبان : Urdu

موضوعات : مونوگراف, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری تنقید

صفحات : 128

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-7121-165-8

معاون : ابوالکلام قاسمی

مرزا غالب شخصیت اور شاعری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

متعدد کتابوں کے مصنف ملک کے ممتاز نقاد اور ادیب اپنی اس زیر نظر کتاب میں ادب عالیہ کے حوالے سے کلاسیکی ادیب و شاعر غالب کی مختصر حالات زندگی اور ان کی منتخب تحریروں کا تجزیہ پیش کر رہے ہیں۔ اس عمل کا مقصد یہ ہے کہ اگلی نسل ان بلند مراتب شخصیت کے کارناموں سے واقف ہو سکے ۔ کتاب کا دوتہائی حصہ مونوگراف پر مشتمل ہے۔ یعنی مصنف یا شاعر کی زندگی کے مستند حالات ، تصانیف اور تصنیفی زندگی کے محرکات، ان کی نگارشات کی نمایاں اور منفرد خصوصیات اور دوسری اہم معلومات مونوگراف کا حصہ ہیں۔ اس کے بعد ایک تہائی میں اس مصنف کی تخلیقات کا ایک جامع انتخاب شامل کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر اس میں غالب کی نمائندہ غزل کا تجزیہ، ان کی منتخب غزلیں، متفرق اشعار، قصیدہ، مثنوی اور رباعیات وغیرہ پیش کرکے غالب کی ذات و فن سے نئی نسل کو روشناس کرایا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے