aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ مونوگراف اس سلسلے کی کڑی ہے جس میں اردو اکادمی دہلی نے ادب عالیہ کے حوالے سے کلاسیکی ادبا و شعرا کے مختصر حالات زندگی اور ان کی منتخب تحریروں کو شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ نئی نسل ہمارے مشاہیر کے حیات اور کارناموں سے واقف ہوسکے۔زیر نظر مونوگراف مرزا محمد رفیع سودا کے مختصر حالات زندگی اور ان کے منتخب کلام پر منحصر ہے۔سودا کی پیدائش ،بچپن،شعر گوئی کا آغاز، کلام کی خصوصیات وغیرہ کو کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔مصنف نے سودا کی زندگی کے مستند حالات ،تصانیف اور تصنیفی زندگی کے محرکات کو سادہ اور شگفتہ اسلوب میں پیش کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free