aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
میر محمد حیات کی معروف کتاب" مصباح الحیات " زیر مطالعہ ہے۔ جس میں بہت سے اسلامی احکامات منظوم بیان کئے گئے ہیں۔ یہ تمام فقہی مسائل ہیں جو طویل مثنوی کے شکل میں بیان ہوئے ہیں۔