Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ ناول سلتیکوف شیدرین کا میگنم اوپس خیال کیا جاتا ہے۔ انیسویں صدی کے روس کو دکھاتے ہوئے اس ناول کا مرکزی موضوع جاگیرداری اور غلامی پر مبنی زراعت ہے۔ ناول کے مرکزی کردار خود مصنف کی فیملی ممبران ہیں جس میں ارینا پترونا کے کردار میں مصنف کی ماں کو دکھایا گیا ہے۔ گولوولوف خاندان کی داستان سناتا یہ ناول روسی ادب کے کلاسیک میں تو اہمیت رکھتا ہی ہے ساتھ ہی پورے روسی ادب میں سب سے اداس ناول بھی متصور کیا جاتا ہے کیوں کہ اس میں دکھائی گئی خاندان کی سفاکی اور ان کا بہیمانہ مزاج اپنی انتہا پر ہے لیکن ساتھ ہی اس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ ناول مصنف کو روسی حقیقت پسندوں کی جماعت میں اسے صف اول میں لا کر کھڑا کر دیتی ہے۔اردو ترجمہ حبیب الرحمان نے کیا ہے۔ جب کہ انگریزی میں اس کا نام the golovlyov family خیال کیا جاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے