aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "میاں کوشش" یہ ایک قدیم نسخہ جسے شیخ نور الٰہی نے 1926ء میں دار الاشاعت پنجاب لاہور سے شائع کیا۔ یہ ایک کہانی ہے، جو بچوں کے لئے لکھی گئی ہے۔ اس کہانی میں بچوں کو 'کوشش' کی اہمیت کو بتلایا گیا ہے کہ کوشش سے انسان کچھ بھی حاصل کرسکتا ہے۔ کہانی کی زبان آسان اور عام فہم ہے۔ کہانی کے آخر میں فرہنگ بھی شامل ہے۔