Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : محب حسین

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر۔007

جلد نمبر : 12

ناشر : مطبع معلم نسواں، حیدرآباد

زبان : اردو

صفحات : 63

معاون : سندریا وگنانا کیندرم، حیدرآباد

معلم نسواں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

میگزین: تعارف

معلم نسواں حیدر آباد مولوی محب حسین کی ادارت میں شائع ہوتا تھا۔ جو کہ حقوق نسواں کے علم بردار تھے اور روشن خیال بھی۔انھوں نے یہ ماہوار ی رسالہ اس مقصد کے ساتھ شائع کیا تھا کہ’مسلمان عورتوں کی موجودہ پست و ذلیل حالت میں ترقی ہو اور علم و تعلیم کی روشنی پھیلے۔‘ انھوں نے اشتہار میں بھی اس کی وضاحت کی تھی کہ’اس کا موضوع عورت ہے جس کی ہر ایک حالت سے بحث کی جاتی ہے۔ اس کی غایت، ترقی، تعلیم و ترویج نسواں ہے جن کی ملک و ملت کو بہت ضرورت ہے۔‘ مولوی محب حسین نے معلم نسواں میں جن موضوعات پر اپنے مجلے کو مرکوز رکھا تھا ان میں قدرتی واخلاقی شاعری و نظم نسواں، اخبار نسواں، آداب و اخلاق نسواں، آیات و احادیث نسواں، فقہ و قانون نسواں، انتظام خانہ داری، طب نسواں، آرائش و زیبائش نسواں، عورتوں کے ڈرامے اور ناول، نظائر مقدمات نسواں، تعلیم و تربیت اطفال، پرورش اطفال، مضامین نسواں، مشاہیر نسواں، قصص و حکایات نسواں، وعظ و پند نسواں، تعلیم وتربیت نسواں، مراسلات نسواں، مذاق نسواں اہم ہیں۔ ان تمام موضوعات کی وضاحت انھوں نے اشتہار میں کی ہے اور معلم نسواں میں ان موضوعات پر مضامین بھی شائع کیے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

ایڈیٹر کی مزید کتابیں

مدیر کے دیگر رسائل یہاں پڑھئے۔

مقبول عام رسائل

مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔

مزید
بولیے