تعلیم: چار کتابیں شائع ہوچکی ہیں جن میں "روشنی بھی فریب دیتی ہے۔ 2014 "، "دسمبر کی اداس شامیں۔ 2015"، "مجھے بارش سے کہنے دو۔ 2017"،"لمحہ لمحہ کرچیاں 2019ء (ناول)"۔
زیرِ طبع کتب (ناول) "دل کا قبرستان"، " زندانِ محبت"، "محبت ہے دعا جیسی (شعری مجموعہ )"،
بابِ دعا کے پلیٹ فارم سے اب تک کئی کتابیں مرتب کرچکی ہیں آن لائن کتب شائع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آن لائن مرتب کردہ کتب۔ "جلوہء کائنات"،" سلام یا حسین"، "نورِ سحر"،نعتوں کا مجموعہ "وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ"، "رمزِ دعا"، "چشمِ نم"، "شبِ ہجراں"،" تم کیوں اْداس ہو،" ، "سعداللہ شاہ (منتخب غزلیں )"، " بارش نے کہا مجھ سے"،" دعائے عقیدت"، "سْفنے مار گئے"، "ہم تمھیں نہیں بھولے"، "عزیز عادل (منتخب غزلیں )"، " چناروں سے اٹھتا دھواں"، "دعائے نیم شب"، " بکھرے پات"، " سلگتے حرف"، " چن چناں دے معاملے"، " نظم کہتے رہو"، "بنتِ حوا"، "اک عمر کی مسافت"، "صلی اللہ"، مدیرہ : ماہنامہ باب دعا آن لائن میگزین، جس کے اب تک 48شمارے آچکے ہیں۔ ایوارڈ8: مارچ 2018 کو ادب سرائے انٹرنیشنل لاہور کی جانب سے گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ادارہ دستک میرپورخاص کی بارہویں سالگرہ پر 12 اپریل 2018 کو شعری ادب میں خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔