aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیرنظر محمد علی جوہر کی مختصر سوانح حیات اور کارناموں پر مشتمل کتاب ہے۔ یہ کتاب بچوں کے لیے لکھی گئی ہے۔ اس لیے آسان اور عام فہم زبان کا استعمال کیا گیا ہے۔ کتاب کا مقصد بچوں کو اپنی قومی رہنما محمد علی جوہر کے علمی ، ادبی ، قومی ، سیاسی اور تاریخی خدمات سے واقف کرانا ہے۔