by محمد خالد اقبال صدیقی
محمد حسین آزاد کی تنقید نگاری
آب حیات کے تنقیدی حوالوں کے ساتھ
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آب حیات کے تنقیدی حوالوں کے ساتھ
محمد حسین آزاد اردو زبان کے مشہور ادیب اور شاعر تھے۔آزادکی شخصیت بڑی پہلودار ہے ۔اگرچہ اردو ادب میں ان کی شخصیت کی پہچان ایک انشاء پرداز کی حیثیت سے ہے لیکن آپ اردو کے اولین محقق،ادبی مورخ ،نقاد،لسانی مفکر،ماہرِ تعلیم اور جدید اردو شاعری کے معمار بھی ہیں۔ زیر نظر کتاب" محمد حسین کی تنقید نگاری"محمد خالد اقبال صدیقی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے محمد حسین آزاد کی تنقید نگاری، آب حیات کا تنقیدی جائزہ پیش کیا ہے ، اس کے علاوہ آب حیات کے ماٰخذ ،آزاد کے جملہ تصانیف اور ان کی شاعری کا انتخاب پیش کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets