aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "مومن اور اس کی شاعری" نسرین اختر کی تحقیقی کتاب ، اس کتاب کو انھوں نے آٹھ ابواب میں تقسیم کیا ہے، پہلے باب میں مومن کے زمانے کے سیاسی حالات ،دوسرا باب مومن کے مورث اعلی کے حوالے سے ہے۔ تیسرے باب میں مومن خاں مومن کے سوانحی حالات بیان کیے گئے ہیں۔ چوتھے باب میں مومن کے خصائل اور ان کے شاگردوں کا ذکر پانچویں باب میں مومن کی شاعری۔ چھٹے باب میں مومن کی شاعری کا دیگر شعراء سے تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے، ساتھ ہی ساتھ ان کی رباعیات،قصیدہ،تاریخی قطعات، اور مرثیہ وغیرہ کا ذکر ہے۔ساتویں باب میں مومن کی شاعری، اور آٹھویں باب میں مومن کے مقام کا تعین اور مومن کے حوالےسے معاصرین کےنظریات کو بیان کیا گیا ہے۔ گویا کتاب میں مومن کامل پر بات کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free