aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر مومن دہلوی کے حالات زندگی اور کلام کے انتخاب پر مشتمل تصنیف "مومن دہلوی" ہے۔ جس کو امیر حسن نورانی نے مرتب کیا ہے۔ مومن اردو کے خالص غزل گو شاعر ہیں۔ مومن کی غزل کا بنیادی موضوع حسن اور عشق ہے۔ ان کے اشعار میں ابہام، معنی خیزی کے ساتھ پیچیدگی حسن بھی ہے۔ ان کی زبان میں سادگی اور بیان میں حسن موجود ہے ان کے زبان وبیان میں دلکشی ہے اور اپنی صلاحتیوں کی بنا پر سادہ سے الفاظ میں بھی ایک دنیا آباد کرجاتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free