aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ماسکو، جسے سوویت روس کا دارالخلافہ ہونے کا شرف حاصل ہے، پرانے تہذیبی گہواروں میں اس شہر کا نام بھی سرفہرست ہے۔ زیر نظر کتاب ’شہر اور اس کے باسی‘ کے مشمولات پر نظر ڈالنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کے توسط سے نہ صرف شہر ماسکو کے رسم وروایات، سماجی سطح اور اخلاقی قدروں کا پتا چلتا ہے بلکہ شہر کے باسیوں کے طور طریقے اور ان کے سروکاروں کا بخوبی علم ہوتا ہے۔