Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : عظیم الدین احمد

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر۔004

جلد نمبر : 1

ناشر : دائرۂ ادب، پٹنہ

مقام اشاعت : پٹنہ, انڈیا

زبان : اردو

صفحات : 72

معاون : گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ

معاصر، پٹنہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

میگزین: تعارف

نومبر 1940 مںظ شائع ہونے والا معاصر پٹنہ بھی ایک اہم علمی اور ادبی مجلہ ہے۔ اس کی ادارت سے ڈاکٹر عظمہ الدین احمد، پروفسرر عبدالمنان بدعل اور پروفسر کلم الدین احمد کی وابستگی رہی ہے۔ اس مںد معاجری تنقدیی مقالے، تحقی ا مضامنح کی اشاعت کے علاوہ غرو مطبوعہ مخطوطات کا تعارف بھی پشر کات جاتاتھا۔ اس کا موضوعاتی دائرہ وسعد تھا۔ اس مںم نفسا ت، لساناات، سماجاڈت، تاریخ، تعلمی، تصوف، تذکرہ، تراجم، تنقد ، سائنس، جغرافہط، داستان، انشائے4 اور منظومات وغر ہ شائع ہوا کرتے تھے۔ اردو زبان سے متعلق اس رسالے مںت کئی اہم مضامنت شائع ہوئے جن مںت اردو رسم الخط کے تہذییش رشتے (محمد حسن) اردو ہندی زبانں۔( سدا حسن عسکری) بناوٹی ہندی(عندلبت شادانی) ہماری زبان کے مختلف نام (سنت کمار سنہا) 1939 مں4 عدالتی زبان (قادم الدین احمد وغریہ شامل ہںم۔ عربی اور فارسی ادب سے متعلق بھی اس مں مضامنش شائع ہوتے رہے ہںس۔ جن مںن اہل یورپ اور عربی کی خدمت(سدن احمد) بہار مںد عربت اور اس کے اثرات(مسعود عالم ندوی) حدیث عیسیٰ ابن ہشام (سدو احمد) قابل ذکر ہںو۔ گمنام شعراء کے ذیل مںا بھی کئی مضامن۔ ہںں۔ جن مںس ایک مضمون سد( حسن عسکری کا ’اجاگر چند الفت‘ بھی ہے۔ اس مںں سائنسی مضامنہ بھی شائع ہوتے تھے۔ اس ذیل مںظ ارتقائے فن پرواز پر ایک نظر(رضا احمد جعفری) شہاب ثاقب اور سنگفل (ح۔م۔اسلم) وقع کہے جا سکتے ہںا۔ ڈاکٹر نور اسلام علگ نے ’معاصر کا توضیرت اشاریہ‘ مرتب کا ہے جو خدا بخش لائبریری، پٹنہ سے 2002 مں شائع ہوا۔ انہوں نے معاصر کے مندرجات کے حوالہ سے لکھا ہے کہ:’’اس کے مشمولات انتہائی معارری اور بلند پایہ ہںب۔ اس کے معاثر کو اردو کے معدودے چند رسالے ہی پہنچ سکتے ہںہ.

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

ایڈیٹر کی مزید کتابیں

مدیر کے دیگر رسائل یہاں پڑھئے۔

مقبول عام رسائل

مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔

مزید
بولیے