aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"معاصر اردو ادب" ان مضامین کا مجموعہ ہے جو کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں منعقد دو روزہ سیمنار میں پڑھے گئے تھے، یہ سیمنار 25۔26۔ مارچ 2006 کو "معاصر اردو ادب " کے عنوان سے منعقد ہوا تھا ، جس میں پروفیسر شمیم حنفی صاحب نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ زیر کتاب میں شامل مضامین کو تین حصوں مین تقسیم کر کے پیش کیا گیا ہے پہلا حصہ اصول و نظریات کے عنوان سے ہے ۔ دوسرا حصہ تحقیق و تدوین ، جبکہ تیسرے حصے میں ادبی شعری منظر نامے کو بیان کرنے والے مضامین شامل ہیں ۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free