aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر مختصر رسالہ منظوم بہ طرز خالق باری انجام دیا ہے۔جس کا نام "مفید الاطفال" رکھا گیا ہے۔ہر شعر میں چار چار لفظ انگریزی میں لکھے گئے ہیں ۔تاکہ اردو الفاظ کے انگریزی معنی بھی معلوم ہوسکیں۔یہ تقریبا پانچ سو الفاظ ہیں جو روزمرہ کے استعمال میں آتے ہیں۔ان الفاظ کے مترادف ،اردو تسہیل وتفہیم ، آسان و سہل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔