aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"مفید الانشا" یعنی مکتوب نگاری، خطوط و رقعات وغیرہ میں مستعمل القاب و آداب کی تفصیل دی گئی ہے۔خطوط نگاری اردو نثر کی ایک صنف ہے۔جس میں اردو کے معروف ادبا و شعرا کے خطوط کو شامل کیا گیا ہے۔ خطوط لکھنے کے اپنے چند اصول و ضوابط ہیں۔ جو ہر چھوٹے بڑے ، دوست واحباب ،کے لیے الگ الگ القابات و آداب لکھے جاتے ہیں۔ ان ہی القابات کی تفصیل پیش نظر کتاب میں دی گئی ہے۔