Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مہذب اللغات ایک ضخیم اردو لغت ہے، جو حکومت ہندوستان کی زیر سرپرستی کئی جلدوں میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے مرتب کردہ مہذب لکھنوی ہیں۔ اس لغت کی پہلی جلد 1955 میں شائع ہوئی۔"مہذب اللغات" سولہ جلدوں میں ہے۔ آخری جلد 1982 میں اشاعت پزیر ہوئی۔ اس لغت میں فصیح اور دلی و لکھنٔو کی زبان و محاورے کے فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ افراد و اشخاص کے سوانحی خاکے بھی دیے گئے ہیں۔ تلفظ کی عبارتی نشان دہی کی گئی ہے۔ زیر نطر بارھویں جلد ہے جس میں م کے الفاظ و معنی شامل کیے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے