aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کالم ایک ایسا صحافتی فیچر ہے جس میں کالم نویس منتخب موضوعات پر اپنے مخصوص لب ولہجے میں اپنی رائے پیش کرتے ہوئے کسی بھی معاملے کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے۔زیر نظر کتاب میں مجتبی حسین کے منتخب کالموں کو پیش کیا گیا ہے ، جو انھوں نے اخبار وں کے لئے لکھے تھے ، ان کے کالموں میں سماجی شعور، نقطہ عروج پر رہتا ہے،وہ اپنے کالموں میں سماج کے مختلف رجحانات کو بڑی چابکدستی سے اپنی گرفت میں لیتے ہیں ، ساتھ ہی ساتھ وہ اپنے کالموں میں لفظوں کی تکرار اور ضرب الامثال وغیرہ سے مزاح کی نئی نئی جہتیں روشن کرتے نظر آتے ہیں ، لطیف مزاح، شائستہ طنز، اور منفرد لب و لہجہ ان کے کالموں میں خوبصورتی پیدا کرتاہے، زیر نظر کتاب میں شامل کالم ، مجتبی حسین کے فن کے شاہکار ہیں ، جن سے قاری جہاں زبان سے لطف اندوزہ ہوتا ہے وہیں سماجی حالات سے آگہی بھی ہوتی ہے۔
Mujtaba Husain was a prolific and critically acclaimed humorist of Urdu literature, in the field of satire and humor. He has nearly two dozen books to his credit. He was honored with the much-coveted Padma Shri award. His work has been widely translated into English, Hindi, Japanese and various other regional languages of India.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets