Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : افلاطون

ناشر : ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی

سن اشاعت : 2011

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : فلسفہ

صفحات : 503

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-7587-668-2

مترجم : سید عابد حسین

معاون : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

مکالمات افلاطون
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب میں اس بات کا پورا لحاظ رکھا گیا ہے کہ کتاب کو صرف فلسفہ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ہی نہیں بلکہ عام شائقین کے لئے بھی دلچسپ بنا کر پیش کیا جائے۔ کتاب میں کل آٹھ مکالمات کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔ان میں سے پہلے پانچ مکالموں میں افلاطون کے استاد سقراط کی زندگی اور ان کی تعلیم پر روشنی ڈالی گئی ہےاور باقی تینوں مکالموں میں ان نتائج کی طرف اشارہ ہے جو افلاطون کے نزدیک سقراط کے مقدمات سے نکلتے ہیں۔ عام ناظرین کو ان آٹھ مکالمات کے ذریعے سے افلاطون کے فلسفے سے اچھی خاصی واقفیت حاصل ہو سکتی ہے۔ اس کتاب میں فلسفیانہ مطالب کے علاوہ ادبی خوبیوں کے لحاظ سے بھی یونانی ذہنیت کے بارے میں بہت کچھ مل جاتا ہے۔ حالانکہ کتاب کا اصل متن یونانی زبان میں ہے مگر ترجمے سے بھی معنوی محاسن کا لطف لیا جاسکتا ہے۔ ایک قاری جب اس کتاب کو پڑھتا ہےتو جہاں ایک طرف بزم طرب کا لطف محسوس کرتا ہے وہیں حسن و عشق کی بحث میں بھی گم ہوجاتا ہے اور کبھی نیکی اور بدی کے حقائق سے آشنائی سے سرشار ہوتا ہے۔ گویا کہ کتاب پڑھتے وقت قاری اپنے اندر کہیں پر بھی گرانی محسوس نہیں کرتا ہے۔ یہ کتاب جہاں افلاطوں کے عظیم فلسفے کا کرشمہ ہے وہیں مصنف کی قوت تحریر کا غماز بھی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے