aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"مختصر تاریخ اسلامی" کو بچوں کو ذہن میں رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے۔ بالکل آسان زبان، مشکل معنی کی تشریح، اسباق وار پیش کش، پھر اسباق کا خلاصہ وغیرہ۔ یہ وہ چیزیں ہیں جس نے بچوں کے لئے تاریخ جیسے خشک موضوع کو بہت پرکش بنا دیا ہے۔ یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں پیغمبر محمد صلعم کی حیات طیبہ، دوسرے حصے میں خلافت راشدہ، تیسرے حصے میں خلافت بنو امیہ اور چوتھے حصے میں خلافت بنو عباس کا ذکر ہے۔ زیر نطر چوتھا حصہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets