Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہندوستان زمانۂ قدیم سے ہی اپنی رنگارنگ اورمتنوع تہذیب وثقافت کے لیے پوری دنیا کی توجہ کا مرکزرہا ہے۔ یہاں کی زمینی پیداوار اور جغرافیائی حالات، علم وادب اور تہذیب وثقافت، آب وہوا، مناظر فطرت وغیرہ دنیا کے لیے توجہ کا مرکز رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب "مختصر تاریخ ثقافت ہند" عبد اللطیف صاحب کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں ہندوستانی تہذیب و ثقافت کا جو خاکہ پیش کیا گیا ہے وہ تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلے حصے میں ماقبل آریائی تہذیب پر آریاوؤں کے اثرات اور ہند آریائی تہذیب کا تذکرہ ہے، دوسرے حصے میں ہند آریائی تہذیب پر اسلامی اثرات سے بحث کی گئی ہے، اور تیسرے حصے میں اس کی آخری منزل کا ذکر جس میں مغربی اثرات کی بدولت اس میں مزید اضافہ اور ترقی عمل میں آئی، اس کا ذکر ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے قاری کے ذہن میں ہندوستان کے ثقافتی سرمائے کی ایک مکمل تصویر واضح ہوجاتی ہے اور قاری کو پرانے ثقافتی ورثے سے آشنائی ہوتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے