aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
طب یونانی کو ہمیشہ سے اہمیت حاصل رہی ہے۔مختلف زبانوں میں اس کا ترجمہ بھی ہوا ہے۔افریقی،رومی،سریانی،عربی اور فارسی وغیرہ کے ماہرین نے طبی یونانی پر گراں قدر کتابیں تحریر کی ہیں۔اس طبی لغت میں جن الفاظ کے مترادفات پہلے سے موجود تھے انہیں ترجمہ کی صورت منتقل کیا گیا ہے ،لیکن جن اصطلاحات کے ہم معنی نام نہیں مل سکے انہیں دوسری زبانوں میں منتقلی کے دوران اصل شکل میں باقی رکھا گیا ہے۔زیر نظر کتاب طبی اصطلاحات کے مفاہیم کی تشریح کرتی اہمیت کی حامل ہے۔جس میں شعبہ طب میں استعمال ہونے والی اصطلاحات کے معنی درج ہیں۔یہ لغت مختصر لیکن اہم ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free