aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ مغربی و مشرقی افسانہ نگاروں کے منتخب افسانوں کا انتخاب ہے۔جس کو ملیح آبادی صاحب نے مرتب کیا ہے۔جس میں افسانوی دنیا کے لازوال شخصیات ٹالسٹائی ،موباساں،چیکوف،ہیکچر ہوڈبرگ،محمود تیمور، والٹیر،گورکی،مارسل،پال ہیس،مارک ٹوین،ہنری پال،گولڈ اسمتھ،وغیرہ کے معروف افسانے شامل ہیں۔ یہ کتاب فرانسیسی، جرمنی ، انگریزی، روسی ،امریکن، پوش،مصری ،اور ترک وغیرہ زبانوں کے افسانہ نگاروں کے مشہور افسانوں کا اردو ترجمہ ہے ۔جس کے مطالعےسے مختلف زبانوں اور قوموں کے ادبی و تہذیبی منظر ناموں سے واقفیت ہوجاتی ہے۔